Makkah and Madina Related Questions | One-liner

Most important Makkah and Madina related questions, covering historical, religious, and cultural insights to deepen your understanding of these sacred cities.

Makkah and Madina Related Questions List

Makkah and Madina Related Questions URDU

مسجد نبوی کہاں واقع ہے؟ مدینہ

فتح مکہ کے موقع پر رات بھر ابو سفیان کس صحابی کے خیمے میں رئے؟ حضرت عباس

مکہ مکرمہ میں زیادہ تر غلہ کہاں سے آتا تھا؟ یمامہ

فتح مکہ سے پہلے کس قبیلے کے سردار نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور قریش مکہ کی زیارتی کا بدلہ لینے کی درخواست کردی؟ بنو خزاء

کس اسلامی مہینے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے مکہ فتح کیا؟ رمضان

فتح مکہ کے دوران مسلمانؤں کی تعداد کتنی تھی؟ دس ہزار

غار ثور میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے ہمراہ کون تھے؟ حضرت ابو بکر رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ

مسجد ضرار کو کس نے تعمیر کیا تھا؟ منافقین نے

مسجد خیف کہاں واقع ہے؟ منی

صلح حدیبیہ میں ان شرائط پر مسلمانوں اور مشرکین مکہ میں صلح ہوئی، اس کے مطابق مسلمان آئندہ سال خانہ کعبہ کی زیارت کے لئے آئیں گے اور مکہ معظمہ صرف ــــــــــــ دن رکیں گے۔ 3

ــــــــ عین خانہ کعبہ کے اوپر ہے، ہر روز ستر ہزار فرشتے اس کا طواف کرتے ہیں۔ بیت المعمور

فتح مکہ کے بعد کفار مکہ کے بارے میں آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے کیا فیصلہ کیا؟ معاف کرنا کا

نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کی عمر مبارک ـــــــــــــ ـتھی جب عرب قبائل نے خانہ کعبہ کی تعمیر نو کی- 35 سال

حضرت سیدنا عثمان کہاں پیدا ہوئے؟ مکہ

حضرت بی فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا ــــــــــــ میں پیدا ہوئیں۔ مکہ

یوم المرحمۃ کس دن کو کہا جاتا ہے؟ فتخ مکہ

IMPORTANT: Solve Islamic Studies Quizzes to expand your knowledge of Islamic studies and history.

Read More: Islamic Studies MCQs covering a wide range of topics, including Islamic teachings, history, and traditions.

Leave a Comment